Monday, January 14, 2013

یارانہ

دل کا ایک خالی گوشہ 
چپ کی چادر، چاہت کا کلمہ
در پے 'لا الہٰ' کا قفل لگا
 -دھڑکن پوچھے
ہے قرب کہاں؟

No comments: