تقدیر کی ٹھوکریں
ھر نصیب کو
اپنی منزل کے کچھ اور قریب
.لا ہی دیتیں ہیں
آزمائشیں وقت کی
انس و شیطان کا فرق
.سمجھا ہی دیتی ہیں
طبیعت کفر سے جب ہمکنار
سچائی کی مانگ رکھتی ہے
قدرت حوصلہ افزائی کو
. پردہ دھا ہی دیتی ہے
ھر نصیب کو
اپنی منزل کے کچھ اور قریب
.لا ہی دیتیں ہیں
آزمائشیں وقت کی
انس و شیطان کا فرق
.سمجھا ہی دیتی ہیں
طبیعت کفر سے جب ہمکنار
سچائی کی مانگ رکھتی ہے
قدرت حوصلہ افزائی کو
. پردہ دھا ہی دیتی ہے
No comments:
Post a Comment